بھارت:غصیلے ہاتھی نے شادی کی تقریب تہس نہس کردی دولہا بھاگنے پر مجبور

بھارت:غصیلے ہاتھی نے شادی  کی تقریب تہس نہس کردی دولہا بھاگنے پر مجبور

بھارت میں شادی کی تقریب غصیلے ہاتھی نے تہس نہس کردی ،دولہا اور باراتی بھاگنے پر مجبور ہوگئے

نئی دہلی(این این آئی)اتر پردیش میں دولہا آنند ہاتھی گھوڑوں پر بارات لیکرپہنچا۔بارات کی آمد پر تیز پٹاخوں کی آواز نے ہاتھی کو مشتعل کردیا اور تقریب میں ہلچل مچادی۔ہاتھی نے پنڈال کو اکھاڑدیا، چار گاڑیاں الٹ دیں۔ویڈیو میں ہاتھی کو گاڑی الٹاتے اور دولہا کو بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں