چین :گیس پائپ لائن دھماکا ، 12 افراد ہلاک

چین :گیس پائپ لائن  دھماکا ، 12 افراد ہلاک

چین کے رہائشی علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر شیان میں گیس پائپ لائن دھماکا اس وقت ہوا جب لوگ عمارت کے نیچے موجود فوڈ مارکیٹ میں خریداری کے لیے موجود تھے ، دھماکے کی شدت سے عمارت تباہ ہوگئی۔دھماکے کے بعد 150 افراد کو متاثرہ علاقے سے نکال لیا گیا ہے جس میں 37 افراد شدید زخمی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں