برازیلی صدر کو بغیر ماسک ریلی میں شرکت پر پھر جرمانہ

برازیلی صدر کو بغیر ماسک  ریلی میں شرکت پر پھر جرمانہ

برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک کے بغیر موٹر سائیکل ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر دوسری بار 90 یورو جرمانہ کردیاگیا

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر اپنے بیٹے اور ایک وزیر کے ساتھ موٹر سائیکل ریلی میں شریک تھے ۔ تقریب کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہونے پر عدالت نے صدرکو ماسک نہ پہننے پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں