چین کی بڑی بائی سائیکلز بنانیوالی کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

چین کی بڑی بائی سائیکلز بنانیوالی  کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

چین میں بائی سائیکلز بنانے والے بڑے اداروں نے سال کے پہلے چار ماہ میں مستحکم کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس کے باعث ان کے مشترکہ منافع اور محصول میں 2 ہندسوں پر مشتمل نمو ریکارڈ کی گئی ہے

بیجنگ(شِنہوا)وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق بائیک بنانے والوں نے جنوری تا اپریل کے عرصہ میں 2 کروڑ یوآن (تقریبا 31 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالرز ) سے زائد کی سالانہ آپریٹنگ آمدن کے ساتھ 2.28ارب یوآن منافع کمایا جو گزشتہ سال کی نسبت 75.8 فیصد زیادہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں