امریکا نے 100 ممالک سے کتوں کی درآمد پر پابندی لگا دی
امریکا نے سو سے زائد ممالک سے کتوں کی درآمد پر پابندی لگا دی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ ابھی تک کتوں کے پاگل پن کے مسئلے کا سامنا کرنے والے سو سے زائد ممالک سے حفاظتی ٹیکے لگائے بغیر درآمد کئے جانے اور اس وجہ سے پاگل پن کا خطرہ موجود ہونے کے باعث یہ پابندی لگائی گئی ہے ۔