صومالیہ،فوجی کیمپ پر خودکش حملہ،20زیر تربیت اہلکار ہلاک

صومالیہ،فوجی کیمپ پر خودکش  حملہ،20زیر تربیت اہلکار ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت میں واقع فوجی تربیتی کیمپ پر خودکش حملے میں 20 رنگروٹ ہلاک ہو گئے

موغادیشو (دنیا مانیٹرنگ)فوجی ترجمان کے مطابق خودکش دھماکا فوجی کیمپ کے باہرہوا،دھماکے کے وقت خودکش بمبار رنگروٹوں کے بہروپ میں ان کیساتھ لائن میں کھڑا تھا، القاعدہ کے حمایت یافتہ الشہاب گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں