برکینا فاسو میں فوجی کارروائی 25دہشت گرد ہلاک

برکینا فاسو میں فوجی کارروائی  25دہشت گرد ہلاک

برکینا فاسو میں ایک فوجی کارروائی کے د وران 25 عسکریت پسند ہلاک کردیئے گئے

یوگاڈوگو (مانیٹرنگ ڈیسک) برکینا فاسو میں ایک فوجی کارروائی کے د وران 25 عسکریت پسند ہلاک کردیئے گئے ۔اس کارروائی میں 9فوجی بھی ہلاک ہوئے ۔ یہ آپریشن شمال مشرقی علاقے سولہون میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد شروع کیاگیاتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں