چین: 600کلو میٹر رفتار کی حامل ماگلیف ٹرین کا افتتاح

چین: 600کلو میٹر رفتار کی حامل ماگلیف ٹرین کا افتتاح

چین کے شہر چنگڈاؤ میں 600 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار کی حامل ماگلیف ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا

بیجنگ (رائٹرز) چینی میڈیا کے مطابق الیکٹرو میگنیٹک ٹرین مکمل طور پر ملک میں تیار کی گئی ہے ، اپنے خصوصی مقناطیسی نظام کی وجہ سے ماگلیف ٹرین اپنی پٹری پر معلق رہتے ہوئے چلتی ہے ۔ ماگلیف ٹرین

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں