تاجکستان، لینڈ سلائیڈنگ سے 10افراد ہلاک، 2لاپتا
تاجکستان کے شمالی صوبے سغد میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک، 2 لاپتا ہو گئے
دوشنبہ (اے ایف پی) ایمرجنسی سروسز کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنیوالے چرواہے تھے ، لینڈ سلائیڈنگ سے بڑی تعداد میں مویشی بھی ہلاک ہوئے ، لاپتا افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے ۔