عراق دھماکا:ہلاکتیں 36ہوگئیں داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

عراق دھماکا:ہلاکتیں 36ہوگئیں   داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

عراقی دارالحکومت کے نواحی علاقے الصدر سٹی میں خودکش دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی

بغداد(دنیا مانیٹرنگ) داعش نے عید سے قبل ہونیوالے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔نیوز ایجنسی کے مطابق داعش نے ٹیلی گرام چینل پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ تنظیم کے رکن ابو حمزہ العراقی نے الصدر سٹی میں خود کش حملہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں