جیف بیزوس اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خلا ئی سفر پر روانہ

 جیف بیزوس اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خلا ئی سفر پر روانہ

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مغربی ٹیکساس سے خلا ئی سفر پر روانہ ہو گئے

نیویارک (دنیا مانیٹرنگ) ان کو بلیو کمپنی کا راکٹ مغربی ٹیکساس سے لے کر خلا میں روانہ ہوا ، ان کے ساتھیوں میں ان کے چھوٹے بھائی کے علاوہ نیدرلینڈز کی 18 سالہ لڑکی اور ایک تربیت یافتہ 82 سالہ خاتون شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں