کشمیری اور میگالین صحافی نے بغاوت کاقانون بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کشمیری اور میگالین صحافی  نے بغاوت کاقانون بھارتی  سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اور بھارت کی شمال مشرقی ریاست میگالیہ کے دو صحافیوں نے بغاوت کے قانون کی آئینی حیثیت کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سری نگر(اے پی پی) کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس سے پہلے مئی میں بغاوت کے الزام پر گرفتارمنی پور کے انسانی حقوق کے کارکن Leichombam Erendroکوبھارتی سپریم کورٹ کے حکم پر رہاکیا گیا جس نے فیس بک پرلکھا تھاکہ گائے کا گوبر اورپیشاب کسی بیماری کا علاج نہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں