چین نے سائبر حملوں کے الزامات مسترد کردیئے
چین نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے سائبر حملوں کے الزامات کو من گھڑت قرار دے کر مسترد کر دیا
بیجنگ (این این آئی)ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بیجنگ ہر قسم کے سائبر جرائم کی سختی سے مخالفت کرتا ہے ، اس حوالے سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے چین پر الزامات میں کوئی صداقت نہیں ۔