امریکا:ریت کا طوفان،22 گاڑیاں ٹکراگئیں، 8 ہلاک

امریکا:ریت کا طوفان،22  گاڑیاں ٹکراگئیں، 8 ہلاک

امریکی ریاست یوٹاہ میں ریت کے طوفان کی وجہ سے حد نظر انتہائی کم ہونے سے مصروف ترین شاہراہ پر22گاڑیاں ٹکراگئیں

یوٹاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جس سے 8 افرادہلاک اور متعدد ز خمی ہوگئے ۔ موٹر وے پٹرولنگ ٹیم کے مطابق حاد ثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ، زخمیوں میں 3 افراد کی حالت نازک ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں