پیرس :کیوبا کے سفارتخانے پر دستی بموں سے حملہ

 پیرس :کیوبا کے سفارتخانے  پر دستی بموں سے حملہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیوبا کے سفارتخانے پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیوبا کے سفارتخانے پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا ۔جس سے سفارتخانے کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔کیوبا کے بین الاقوامی پریس سنٹر نے امریکا کو اس حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔برونو روڈریگ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ امریکا ہمارے ملک کے خلاف مسلسل مہم چلا رہا ہے جو ان رویوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے ،حملے کے بعد فرانس نے کیوبن سفارتخانے کی سکیورٹی بڑھادی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں