ہیٹی :صدر کے قتل کے شبہ میں سکیورٹی سربراہ گرفتار

 ہیٹی :صدر کے قتل کے شبہ میں سکیورٹی سربراہ گرفتار

ہیٹی کے صدر جووینل موئس کے قتل کی جاری تحقیقات کے لیے ان کی سکیورٹی کے سربراہ جیان لیگوئیل سول کو گرفتار کر لیا گیا

پورٹ او پرنس(اے پی پی) صدر کے سکیورٹی سربراہ کو گرفتار کرکے پورٹ او پرنس کے قریبی علاقے ڈیلماز کی جیل میں رکھا گیا ہے ۔ پولیس نے صدر کی جانب سے برطرف کیے گئے اعلٰی عدلیہ کے جج کو شامل تفتیش کرنے کیلئے وارنٹ جاری کردیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں