اسرائیل ،3سال میں پہلی بار حکومت کا بجٹ پر اتفاق

اسرائیل ،3سال میں پہلی بار  حکومت کا بجٹ پر اتفاق

اسرائیلی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں پہلی مرتبہ ملکی بجٹ پر اتفاق کر لیا

تل ابیب (اے ایف پی) نیوز ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری حاصل کرنا اسرائیلی حکومت کیلئے ایک امتحان ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں