نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہورہائیکورٹ کےجسٹس جوادحسن سماعت کریں گے
  • بریکنگ :- درخواست گزارکی جانب سےچودھری اسلم ایڈووکیٹ دلائل دیں گے
  • بریکنگ :- چیئرمین نادراکیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئےمقرر
Coronavirus Updates

کل سالگرہ ،500مہمانوں کو دعوت

 کل سالگرہ ،500مہمانوں کو دعوت

دنیا اخبار

امریکا میں کورونا کے تیزی سے پھیلا ؤکے باوجود سابق صدر بارک اوباما اپنی 60ویں سالگرہ کی تقریب بڑے پیمانے پر منانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں

واشنگٹن(این این آئی) ایک معروف انگریزی ویب سائٹ کے مطابق یہ تقریب 30 ایکڑ کے قریب رقبے پر پھیلے مارتھا وائن یارڈ پیلس کی کھلی فضا میں ہو گی۔ تقریب میں 500 کے قریب مہمان شریک ہوں گے ۔ 200 سے زیادہ کارکنان خدمت پر مامور ہوں گے ۔مہمانوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ویکسی نیشن کرا لیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو ہونا چاہیے ۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ویب سائٹ کو بتایا کہ امریکی صدر جو بائیڈن تقریب میں نہیں آ سکیں گے ۔تقریب کا انعقاد 4 اگست کو ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement