امریکا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،4ہلاک

 امریکا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،4ہلاک

امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا ،جس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)واقعہ ریاست کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں R66قسم کا ہیلی کاپٹر گر گیا ۔پولیس حکام نے ہلاک ہونیوالے افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی،حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں