امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا ،جس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ،

امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا ،جس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ،

امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 2 افراد ہجوم پر فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،تمام زخمی افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں 3 افراد گینگ کا حصہ ہیں جو حملہ آوروں کا نشانہ تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں