بھارتی پولیس کی حراست میں کانگو کا باشندہ ہلاک،بنگلور میں مظاہرے

بھارتی پولیس کی حراست میں کانگو کا باشندہ ہلاک،بنگلور میں مظاہرے

بھارت کے جنوبی شہر بنگلور میں پولیس کیساتھ جھڑپ میں افریقی ممالک کے چھ شہری زخمی ہو گئے

بنگلور (اے ایف پی)مقامی حکام کے مطابق افریقی شہری بھارتی پولیس کی حراست میں جمہوریہ کانگو کے ایک طالب علم کی مبینہ ہلاکت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے ، پولیس نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں