بھارتی ریاستوں آسام اورمیزورام کا اختلافات حل کرنے پر اتفاق

بھارتی ریاستوں آسام اورمیزورام کا اختلافات حل کرنے پر اتفاق

بھارتی ریاستوں آسام اور میزورام نے اختلافات پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کر لیا

نئی دہلی (اے ایف پی) گزشتہ ہفتے دونوں ریاستوں میں سرحدی حدبندی پر جھڑپوں میں چھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے تھے ۔میزورام کے وزیراعلیٰ نے اپنے لوگوں پر زور دیا کہ سوشل میڈیا پر حساس پیغامات پوسٹ کرنا بند کر دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں