لبنان سے اسرائیل پر 3راکٹ حملے ،صیہونی فوج کی جوابی شیلنگ

لبنان سے اسرائیل پر 3راکٹ  حملے ،صیہونی فوج کی جوابی شیلنگ

لبنان کی جانب سے راکٹ حملے کے جواب میں اسرائیلی توپ خانہ حرکت میں آ گیا

تل ابیب (اے ا یف پی) لبنانی علاقے کو شیلنگ کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان کے مطابق لبنان سے تین راکٹ اسرائیلی علاقے میں داغے گئے ، ایک سرحد سے کچھ دور جبکہ 2 راکٹ شمالی قصبے کریات شمونہ میں گرے ، راکٹ حملوں کا جواب اسرائیلی توپ خانے نے لبنانی علاقے کو نشانہ بنا کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں