برطانوی وزیر اعظم کی والدہ انتقال کر گئیں

برطانوی وزیر اعظم کی  والدہ انتقال کر گئیں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ 79 سال کی عمرمیں انتقال کر گئیں

لندن (اے پی پی)بورس جانسن کی والدہ شارلٹ جانسن کا گزشتہ روز لندن کے ہسپتال میں انتقال ہوا۔ شارلٹ ایک پیشہ ور مصورہ تھیں ۔انہوں نے 1963 میں بورس کے والد سٹینلے سے شادی کی اور ان کے چار بچے ہوئے ، شارلٹ جانسن نے 1988 میں امریکی پروفیسر نکولس سے شادی کرلی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں