یونان:نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس کا اہم گواہ پراسرار طیارہ حادثے میں ہلاک

یونان:نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس کا  اہم گواہ پراسرار طیارہ حادثے میں ہلاک

سابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس کا اہم گواہ یونان میں پراسرار طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا

ایتھنز(اے ایف پی) یونانی حکام نے اس چھوٹے طیارے کے پراسرار طور پر دو دھماکوں سے سمندر میں گرکر تباہ ہونے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیاہے ۔ اس حادثے میں اسرائیلی وزارت اطلاعات کے سابق ڈائریکٹرہیم گیرون اہلیہ سمیت ہلاک ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں