امریکا:مسجدمیں دھماکا کرنے پرایک امریکی شہری کو عمر قید کی سزا

امریکا:مسجدمیں دھماکا کرنے  پرایک امریکی شہری کو عمر قید کی سزا

امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر میناپلس میں ایک مسجد میں 2017 میں دھماکے میں ملوث ہونے پر ملیشیا گروپ کے سربراہ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جج نے سزا سناتے ہوئے ایمیلی ہری کے حملے کو مقامی دہشت گردی کا انتہائی منظم اور طے شدہ عمل قرار دیا۔ملزموں کا تعلق ریاست الینائے کے علاقے کلیرنس سے ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں