نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیرداخلہ شیخ رشیدسےکینیڈین ہائی کمشنروینڈی کرسٹین کی ملاقات
  • بریکنگ :- پاک کینیڈادوطرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
  • بریکنگ :- اسلام آباد: افغان شہریوں کی امداد جاری رکھنےپراتفاق
  • بریکنگ :- پاکستان افغان امن کیلئے کردارادا کرتا رہے گا،وزیر داخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- افغانستان اپنے فیصلے کرنے میں بااختیار ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید
Coronavirus Updates

اسرائیلی جیلوں میں قید1380 فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی

 اسرائیلی جیلوں میں قید1380 فلسطینی  قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی

دنیا اخبار

اسرائیلی جیلو ں میں قید1380فلسطینی قیدیوں نے اپنی گرفتاریوں اور بدترین سلوک کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی

رام اللہ(اے ایف پی)فلسطینی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق جیل سے فرار ہونیوالے قیدیوں کے متعدد رشتہ داروں کو پکڑلیاگیا جبکہ قید افرا د کی ذاتی اشیا بھی تلاشی کے دوران قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ کئی قیدیوں نے جیل میں ہنگامے بھی شروع کردیئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement