سعودی عرب:17ارب ریال کی منی لانڈرنگ پرملزموں کو 20سال قید

سعودی عرب:17ارب ریال کی منی  لانڈرنگ پرملزموں کو 20سال قید

سعودی عرب کی عدالت نے 17 ارب ریال کی منی لانڈرنگ میں ملوث مقامی اور غیرملکی افراد پر مشتمل 24 رکنی گینگ کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں

ریاض(اے پی پی) بعض کو 20 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ۔فیصلہ سناتے ہوئے کہا گیاغیر ملکیوں کو سزا ختم ہونے پرملک بدر کیا جائے ،مجموعی طورپر ساڑھے 7کروڑ ریال سے زیادہ جرمانے بھی کیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں