آر ایس ایس کامقصد بھارت کو تقسیم کرنا ہے : راہول گاندھی

آر ایس ایس کامقصد بھارت کو  تقسیم کرنا ہے : راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سوچ بھارت میں نفرت پھیلانا اور سماج کو تقسیم کرنا ہے

نئی دہلی(اے پی پی) خواتین کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ملک میں آر ایس ایس،بی جے پی کی حکومت ہے ،ان کے نظریے اور ہمارے نظریات میں بڑا فرق ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں