ایرانی وزیرخارجہ کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات

ایرانی وزیرخارجہ کی بھارتی  ہم منصب سے ملاقات

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے ساتھ دوشنبے میں ملاقات کی

دوشنبے (مانیٹرنگ ڈیسک)اس دوران افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں