امریکی خلائی کمپنی چار شہریوں کو خلا کی سیر کرانے لے گئی

امریکی خلائی کمپنی چار شہریوں  کو خلا کی سیر کرانے لے گئی

تاریخ میں پہلی بارعام شہری تفریح کیلئے خلامیں پہنچ گئے

نیویا رک (این این آئی) چارعام شہریوں کو لیکر امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس کی خلائی شٹل نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔ یہ چاروں افراد تین دن تک خلا کی سیر کریں گے ۔اس مشن کو ‘انسپیریشن 4’ کا نام دیا گیا ہے جو امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لانچ پیڈ سے خلا میں پہنچا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں