جرمنی،یہودی عبادتگاہ پر حملہ ناکام،چار مشتبہ افرادگرفتار

جرمنی،یہودی عبادتگاہ پر حملہ  ناکام،چار مشتبہ افرادگرفتار

جرمن پولیس نے یہودی عبادت گاہ سائناگوگ پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے چار مشتبہ ملزم گرفتار کر لئے

برلن (اے ایف پی) پولیس ترجمان کے مطابق ملزموں میں 16 سالہ لڑکا بھی شامل ہے ، وہ یہودیوں کے مقدس دن یوم کپور پر ہاگن شہر کے سائناگوگ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں