یمن میں لڑائی شدید،30حوثی باغیوں سمیت 50 ہلاک
یمن میں حوثی باغیوں اور حکومت نواز فورسز کی جھڑپوں میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے
صنعا(اے پی پی)جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے البیضا میں جاری لڑائی کے دوران ایک کرنل سمیت 19 حکومت نواز فورسز کے اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ دوسری جانب30 حوثی باغیوں کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے ۔