کھیلوں کے فنڈز میں خورد برد پر کینیا کے سابق وزیر کو 6 سال قید

کھیلوں کے فنڈز میں خورد برد پر  کینیا کے سابق وزیر کو 6 سال قید

کینیا کی عدالت نے کھلاڑیوں کیلئے مختص فنڈز خوردبرد کرنے کا الزام ثابت ہونے پر سابق وزیر سپورٹس کو چھ سال قید کی سز اسنا دی

نیروبی (رائٹرز)نیوز ایجنسی کے مطابق سابق وزیر پر پانچ سال قبل برازیل اولمپکس میں شرکت کیلئے منتخب اتھلیٹس کے مخصوص فنڈز خوردبرد کرنے کا الزام تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں