روس کا آئندہ ماہ تاجکستان میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کا اعلان

روس کا آئندہ ماہ تاجکستان میں بڑے  پیمانے پر جنگی مشقوں کا اعلان

روس نے اپنے سکیورٹی بلاک کیساتھ آئندہ ماہ تاجکستان میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کے اعلان کر دیا

دوشنبے (اے ایف پی) ماسکو سکیورٹی اتحاد سی ایس ٹی او کے جنرل سیکرٹری سٹینی سلاف زاس نے کہا کہ تاجکستان میں آئندہ ماہ بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کی جائیں گی، ان مشقوں کا مقصد تاجکستان کی سکیورٹی کیلئے مشترکہ اقدامات کو یقینی بنانا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں