ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا نواں رکن بن گیا

ایران شنگھائی تعاون تنظیم  کا نواں رکن بن گیا

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا

دوشنبے (نیوز ایجنسیاں) شنگھائی تعاون تنظیم کے بیسویں اجلاس میں رکن ملکوں نے ایران کو تنظیم کا باقاعدہ رکن بنانے کی اسناد و دستاویزات پر دستخط کئے جس کے بعد ایران باقاعدہ تنظیم کا ممبر ملک بن گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں