امریکا نے کابل ڈرون حملہ میں 10 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

امریکا نے کابل ڈرون حملہ میں 10  شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

امریکی فوج نے 29 اگست کے کابل ڈرون حملے میں 10شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے حملے کی تحقیقات کے بعد رپورٹروں کو بتایا کہ 29 اگست کے ڈرون حملے کا ہدف داعش کے مشتبہ جنگجو تھے ، مگر غلطی سے عام شہری نشانہ بن گئے ۔ انہوں نے ڈرون حملے کو ایک افسوسناک غلطی قرار دیا۔ یاد رہے کہ 29 اگست کے ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت 10 معصوم شہری ہلاک ہوئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں