فرانسیسی صدر کو ہٹلر سے تشبیح دینے پر10 ہزار یورو جرمانہ
فرانس کی عدالت نے صدر میکخوان کو ہٹلر سے ملانے والے شخص کو 10 ہزار یورو جرمانے کی سزا سنا دی
پیرس (اے ایف پی) نیوز ایجنسی کے مطابق مائیکل اینگی فلوری نامی سابق ایڈورٹائزنگ ایگزیکٹو حکومت کی کورونا پالیسیوں کے خلاف مظاہرے میں صدر میکخواں کے ہٹلر جیسے پوسٹر کیساتھ شریک ہوا، بعدازاں جنوبی شہر تولون میں ہٹلر جیسا بل بورڈ بھی نصب کیا۔