کمبوڈیا ، 6 سال کے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن شروع

کمبوڈیا ، 6 سال کے بچوں  کی کورونا ویکسی نیشن شروع

کمبوڈیا نے عالمی ادارہ صحت کی منظوری کے بغیر چھ سال تک کی عمر کے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن شروع کر دی

پنوم پن (اے ایف پی)نیوز ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے 12 سال سے کم عمر بچوں کیلئے ابھی تک کوئی کورونا ویکسین منظور نہیں کی ۔ کمبوڈین وزارت صحت کے مطابق کمبوڈیا کی 98 فیصد بالغ آبادی کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لے چکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں