کابل، وزارت نسواں دعوت و ارشاد میں تبدیل

کابل، وزارت نسواں  دعوت و ارشاد میں تبدیل

افغان طالبان نے وزارت نسواں کو وزارت دعوت و ارشاد میں تبدیل کر دیا

کابل (رائٹرز) وزارت کی سابق خواتین ملازمین نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ انہیں وزارت کی عمارت سے باہر کر دیا گیا ہے ، دارالحکومت میں وزارت نسواں کے تمام بورڈ ز کو تبدیل کرکے ان کی جگہ طالبان کی اخلاقی پولیس کے بورڈ لگائے جا رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں