برازیل، لیجنڈ فٹ بالر پیلے دوبارہ انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل
لیجنڈ فٹ بالر پیلے کو تشویشناک حالت کے باعث دوبارہ انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کر دیا گیا
ساؤ پالو (دنیا مانیٹرنگ)ہسپتال ذرائع کے مطابق پیلے کو بدھ کے روز حالت بہتر ہونے پر جنرل وارڈ منتقل کیا گیا ، جہاں گزشتہ روز ان کی حالت بگڑ گئی۔ یاد رہے کہ 4 ستمبر کو ڈاکٹروں نے لیجنڈ فٹ بالر کی بڑی آنت کا کینسر زدہ حصہ آپریشن کرکے نکال دیا تھا۔