چین :کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک

چین :کشتی الٹنے سے  10 افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی صوبے گوانزو میں ایک مسافر بحری جہازنما کشتی ندی میں پلٹنے سے 10افرادہلاک ہوگئے

گوئیانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)یہ حادثہ لیوپانشوئی شہر میں پیش آیا۔حکام کے مطابق 5 افرادابھی تک لاپتہ ہیں،کشتی میں گنجائش سے زائد46 افراد سوارتھے

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں