ایئر مارشل ویوک رام بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر
ایئر مارشل ویوک رام چودھری بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر کر دیئے گئے
نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ)ایئر مارشل ویوک رام چودھری بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر کر دیئے گئے ۔ بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ 30 ستمبر کو نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔