حکومت جدید دفاعی تقاضوں سے لاعلم

حکومت جدید دفاعی تقاضوں سے لاعلم

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت جدید دفاعی تقاضوں کو سمجھنے میں ناکام ہو گئی ہے

نئی دہلی (دنیا ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت جدید دفاعی تقاضوں کو سمجھنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راہل گاندھی نے کہا کہ لائن آف ایکچول کنٹرول پر چین کی جانب سے جو سرگرمیاں ہو رہی ہیں ان پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ ضروری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں