عوام کی اکثریت شدید مخالف ہوگئی

 عوام کی اکثریت شدید مخالف ہوگئی

فلسطین کے 85 سالہ صدرمحمود عباس عوام میں انتہائی غیر مقبول ہوگئے ہیں

مقبوضہ یروشلم (دنیا ڈیسک)عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی عوام کی غالب اکثریت ان کی شدید مخالف ہوگئی ہے ، رائے عامہ کا جائزہ لینے والے ایک فلسطینی ادارے پی سی پی ایس کے مطابق اپنی پوری زندگی میں محمود عباس اس قدر غیر مقبول کبھی نہیں ہوئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں