افغان قومی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں کو پرتگال میں سیاسی پناہ مل گئی

افغان قومی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں  کو پرتگال میں سیاسی پناہ مل گئی

افغانستان کی خواتین کی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں کو پرتگال میں سیاسی پناہ مل گئی

لزبن (اے پی) افغان قومی ٹیم کی کپتان فرخندہ محتاج نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ تمام کھلاڑی لڑکیاں اور ان کے خاندان گھر بار سمیت سب کچھ پیچھے چھوڑ آئے ہیں، وہ اہل خانہ سمیت اتوار کو لزبن پہنچے ۔ پرتگال میں وہ کھیل جاری رکھنا چاہتی ہیں، انہیں امید ہے کہ ایک دن ان کی ملاقات فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سے ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں