افغانستان سے سمگل 445 ارب مالیت کی ہیروئن بھارت میں پکڑی گئی

افغانستان سے سمگل 445 ارب  مالیت کی ہیروئن بھارت میں پکڑی گئی

افغانستان سے ایران کے راستے بھارت سمگل کی جانے والی 445 ارب روپے مالیت کی ہیروئن ضبط کر لی گئی

احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان سے ایران کے راستے بھارت سمگل کی جانے والی 445 ارب روپے مالیت کی ہیروئن ضبط کر لی گئی ۔ گجرات کی بندرگاہ پر 2700 کلوگرام ہیروئن ضبط کی گئی ۔متعلقہ اداروں نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ، دیگر سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں