شام میں امریکی ڈرون حملہ،القاعدہ سے منسلک تنظیم کے 2کمانڈر ہلاک

شام میں امریکی ڈرون حملہ،القاعدہ  سے منسلک تنظیم کے 2کمانڈر ہلاک

شام کے شمالی مغربی علاقے ادلب میں امریکی اتحاد کے ڈرون حملے میں القاعدہ کی اتحادی تنظیم کے2 کمانڈر ہلاک ہو گئے

بیروت (اے ایف پی) شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جوکہ ادلب شہر سے بینش جا رہی تھی، ہلاک کمانڈروں میں ایک کا تعلق تیونس دوسرے کا یمن یا سعودی عرب سے تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں