نیویارک:نوفلائی زون میں طیارہ گھس آیا،امریکی حکام کی دوڑیں

نیویارک:نوفلائی زون میں طیارہ  گھس آیا،امریکی حکام کی دوڑیں

نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران شہر کے نوفلائی زون میں ایک سیسنا طیارہ گھس آیاجس پر امریکی حکام کی دوڑیں لگ گئیں

نیو یارک(دنیا مانیٹرنگ)نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران شہر کے نوفلائی زون میں ایک سیسنا طیارہ گھس آیاجس پر امریکی حکام کی دوڑیں لگ گئیں،امریکی فضائیہ کے ایف 16طیاروں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے اس نجی مسافر طیارے کو گھیرے میں لے کر نوفلائی زون سے نکالا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں