سعودیہ کے قومی دن پر فوجی پریڈ، پہلی بار خواتین کی شرکت

سعودیہ کے قومی دن پر فوجی  پریڈ، پہلی بار خواتین کی شرکت

سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر ہونے والی فوجی پریڈ میں پہلی بار خواتین بھی شریک ہوئیں

ریاض (اے پی پی)پریڈ کو جنرل انٹرٹینمٹ اتھارٹی اور وزارت دفاع کے تعاون سے دارالحکومت ریاض میں منعقد کیا گیا۔ایک اور فوجی پریڈ جدہ میں بھی منعقد کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں